آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں،وزیرخزانہ
کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں، اس کے ساتھ مائیکرو اکنامک اسٹیبیلٹی جاری رکھیں گے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ…