ہر بچے کا ب فارم بنوانا لازمی قرار ، خلاف ورزی پر سزا ہو سکتی ہے: نادرا
نادرا آرڈیننس 2000 کے تحت ہر بچے کے لیے ب فارم بنوانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
سیکشن 9(1) کے مطابق والدین یا سرپرست کے لیے ضروری ہے کہ وہ سب سے پہلے متعلقہ یونین کونسل میں بچے کی پیدائش کا اندراج کروائیں اور کمپیوٹرائزڈ پیدائشی سرٹیفکیٹ…