کچے کے علاقے کے بدنام زمانہ ڈاکوؤں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
صوبہ سندھ کے کچے کے علاقے میں بدنام زمانہ ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈالنے کا اعلان کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سندھ کے کچے کے علاقوں میں پائیدار امن کے قیام کے لیے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ایک تاریخی پالیسی کی منظوری دی ہے۔ اس موقع پر محکمہ…