کون سے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائیں گے؟ صارفین کے لئے بڑی خبر
کراچی: بینک صارفین کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے کہ بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر موبائل والیٹس اور ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کر دیے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے بائیو میٹرک تصدیقی ضوابط آج سے نافذ العمل ہو رہے ہیں،…