پنجاب بھر میں دفعہ 144 میں یکم نومبر تک توسیع کی منظوری
					پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 میں یکم نومبر تک مزید توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت صوبے بھر میں جلسے، جلوس اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی برقرار رہے گی۔
محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس…