ملاپ یونٹ 15 سندھ پولیس اور میرا پیارا ٹیم کا مثالی تعاون,لاوارث بچی کو والدہ کے حوالے کر دیا گیا
ملاپ یونٹ 15 سندھ پولیس اور میرا پیارا ٹیم راولپنڈی کے باہمی تعاون سے ایک لاوارث بچی کو کامیابی کے ساتھ اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ کارروائی ایک مثالی کوآرڈینیشن کی عمدہ مثال بن گئی۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 12 مئی 2025 کو…