معاشی مشکلات عارضی ،مالدیپ کا مشکلات کے باوجودآئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینے کا اعلان
مالدیپ(نیوز ڈیسک) مالدیپ نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات برقرار ہیں مگر صورتِ حال قابو میں ہے۔ آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔مالدیپ کے وزیرِخزانہ محمد شفیق کا کہنا ہے کہ معاشی مشکلات عارضی نوعیت کی ہیں۔ سیاحت کا شعبہ مکمل…