غزہ جنگ بندی معاہدےکیلئے ہونیوالے مذاکرات نہایت مشکل ،سیکرٹری جنرل یو این
نیو یارک( انیلا جعفری) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے مذاکرات کی پیچیدگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات انتہائی مشکل اور طویل ہیں۔ تاہم، انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایک معاہدہ طے پانے کا…