علیمہ خان کے لئے بری خبر ، عدالت نے بڑا حکم دے دیا
					راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے کی سماعت کے دوران جاری کیا گیا جس کی صدارت جج امجد علی شاہ نے کی۔…