سارا نظام ایک لمحے میں ڈی ریل ہوسکتاہے، حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی انتقام نہیں لیتی بلکہ چیزوں کو بہتر کرنے کے لیے مہلت دیتی ہے۔ سارا نظام ایک لمحے میں ڈی ریل کیا جا سکتا ہے، لیکن پیپلز پارٹی نے جلد بازی کے بجائے بہتری کی کوشش کا فیصلہ کیا ہے۔…