جلال پور میں ماں نے بچوں کو بچانے کے لیے بالیاں دے کر کشتی کرایہ پر لی، لالچی ملاح گرفتار
جلال پور / علی پور / بہاولپور: جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں انسانی بے بسی اور منافع خوری کی افسوسناک مثالیں سامنے آ رہی ہیں۔ جلال پور میں ایک خاتون نے اپنے بچوں کو سیلاب سے نکالنے کے لیے کشتی حاصل کرنا چاہی، تو کشتی والے نے 40 ہزار…