تھانہ کھنہ پولیس کی کامیاب کارروائی: لاپتہ نوجوان اعظم عباسی دو روز بعد بحفاظت بازیاب
تھانہ کھنہ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے لاپتہ نوجوان اعظم عباسی کو دو روز بعد بحفاظت بازیاب کروا لیا۔ اس واقعے نے مقامی آبادی میں شدید تشویش کی لہر دوڑا دی تھی، مگر پولیس کی بروقت اور منظم حکمتِ عملی نے…