ایشین یوتھ گیمز: والی بال میں پاکستان نے چین کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان کی یوتھ والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں چین کو تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ میں پاکستان کی ٹیم نے ہر سیٹ میں واضح برتری دکھائی اور اسکور 25-12، 25-13 اور…