پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر آئل کمپنیز کو فائدہ پہنچایا گیا: مفتاح اسماعیل
شیڈول کے مطابق پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو لاہور میں لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فائنل سمیت دو پلے آف میچز کی میزبانی بھی لاہور کرے گا جبکہ پہلا کوالیفائر راولپنڈی میں رکھا گیا ہے۔
ایونٹ میں شریک تمام 8 ٹیمیں پہلے مرحلے میں سات سات میچز اور دوسرے مرحلے میں مزید تین تین میچز کھیلیں گی۔