پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر کو 6 کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کرلیا

پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر کو 6 کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کرلیا

0

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔

سردیوں میں بالوں کے جھڑنے کی وجوہات اور بچاؤ کے مؤثر طریقے

ٹیم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈیون کونوے کو 6 کروڑ 30 لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک بیان میں ڈیون کونوے کو ٹیم میں خوش آمدید کہا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو پلاٹینیئم کیٹیگری میں 7 کروڑ روپے میں ری ٹین کیا ہے، جبکہ سلمان ارشاد کو گولڈ کیٹیگری میں 1.4 کروڑ اور آندریس گوس کو سلور کیٹیگری میں 1.2 کروڑ روپے میں ری ٹین کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.