پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے اسکروٹنی شیڈول پر اعتراض کر دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے اسکروٹنی شیڈول پر اعتراض کر دیا

0

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اسکروٹنی شیڈول پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اسکروٹنی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ بورڈ کا موقف ہے کہ پی ایچ ایف نے یکطرفہ طور پر اسکروٹنی شیڈول کا اعلان کیا ہے جو مشاورت اور منظوری کے بغیر جاری کیا گیا ہے۔ بورڈ کے ترجمان نے کہا کہ اس اسکروٹنی شیڈول کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کیلئے ”راہگزر“ موبائل ایپ لانچ کر دی گئی

پی ایس بی نے پی ایچ ایف کو فوری وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ ہاکی کلبوں کی اسکرونٹی صرف پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نگرانی اور دائرہ اختیار میں ہی ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.