sui northern 1

بی بی ایل: بابر اعظم مسلسل دوسرے میچ میں ناکام، مداح مایوس

بی بی ایل: بابر اعظم مسلسل دوسرے میچ میں ناکام، مداح مایوس

0
Social Wallet protection 2

بابر اعظم نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے اپنے ابتدائی دو میچوں میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

sui northern 2

سڈنی سکسرز کی طرف سے کھیلتے ہوئے، بابر تازہ ترین میچ میں صرف 9 رنز بنا سکے اور لیوک ووڈ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ اس اننگز میں انہوں نے ایک چوکا لگایا، جو ان کا بی بی ایل میں پہلا چوکا تھا۔

سڈنی واقعے پر پاکستان کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی گئی، مداوا کیسے کیا جائے گا؟ عطاء اللہ تارڑ

اس سے قبل پہلے میچ میں وہ محض 2 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹے تھے۔

بابر کی اس ناقص فارم نے ان کے مداحوں میں بھی تقسیم پیدا کر دی ہے۔ کچھ مداح ان کی کارکردگی سے مایوس ہیں، جبکہ کچھ اب بھی ان کی حمایت میں ڈٹے ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.