نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ پروہاکی لیگ سےدستبرداری کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ نے پروہاکی لیگ سے دستبرداری کی تصدیق کر دی
کوالیفائی کرنے کے باوجود نیوزی لینڈ 2025 ایف آئی ایچ پروہاکی لیگ میں شرکت نہیں کرےگا
نیوزی لینڈ نے نیشنز کپ جیت کر ایف آئی ایچ پرولیگ کے لئے کوالیفائی کیا تھا
نیوزی لینڈ کی دستبرداری کے بعد پاکستان پرولیگ کا امیدوار بن گیا
فیصلہ کھلاڑیوں، کوچز اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے،ہاکی نیوزی لینڈ
موجودہ پرو لیگ فارمیٹ نیوزی لینڈ کے ہائی پرفارمنس گولز سے مطابقت نہیں رکھتا۔،ہاکی نیوزی لینڈ
ہم طویل عرصے سے زیادہ لچکدار اور جامع پرو لیگ ماڈل کی حمایت کرتے آئے ہیں،ہاکی نیوزی لینڈ
ایف آئی ایچ پرولیگ کا جائزہ لے رہا ہے مگر اب تک اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔،ہاکی نیوزی لینڈ
موجودہ فارمیٹ مہنگا ، اور زیادہ سفر والا ہےجس میں ہوم میچز کم ہیں، قائم مقام سی ای او ہاکی نیوزی لینڈ کین میپلزڈن
نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیم نے بھی پرولیگ میں شرکت سےانکار کردیا،ہاکی نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے مارچ میں ہونے والے نیشنز کپ میں فتح حاصل کی تھی
