انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل

0

دبئی(مدثر چوہدری)دبئی میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں مد مقابل ہیں۔

آج کے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دی تھی۔

مزید پڑھیں: شان مسعود کی کپتانی سے متعلق بابراعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.