کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار۔

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار،شکست کے سائے منڈلانے لگے۔

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف چھٹی وکٹ 105 پر گرگئی۔

پاکستان کو بنگلہ دیش کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید12رنز درکارہیں۔

مزیدپڑھیںِ:پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

سعود شکیل صفر،بابراعظم22رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔

کپتان شان مسعود14، عبداللہ شفیق37رنز بنا کرآئوٹ ہوئے۔

سلمان آغابغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button