sui northern 1

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

sui northern 2

نوید اکرم چیمہ دورۂ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک وہاب ریاض سینئر منیجر اور منصور رانا منیجر رہے تھے۔

مزید پڑھیں:پی سی بی میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا،محسن نقوی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس پر وہاب ریاض اور منصور رانا کو ہٹایا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم منیجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.