sui northern 1

شاہد آفریدی کشمیر سپریم لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامور کرکٹر شاہد آفریدی نے کشمیر سپریم لیگ کیساتھ بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدہ ساٸن کر لیا۔

sui northern 2

چیٸرمین کشمیر سپریم لیگ مسعود خان اور شاہد افریدی نے معاہدہ پر دستخط کیٸے۔

مزیدپڑھیں:اجے دیوگن کی شاہد آفریدی سے ملاقات

شاہد افریدی نے کے ایس ایل کے ذریعہ کشمیر کاز کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

کشمیر سپریم لیگ نومبر کے وسط میں جبکہ ٹراٸل 10 اگست سے مظفر آباد سے شروع ہو رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.