چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

0

وکٹران اب پاکستان میں! Your Partner for Reliable Power 🔋 in Pakistan. 🇵🇰 The Best Energy Saving Solution ⚡

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔

 

ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور آمد پر گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات کی۔

چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گراؤنڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

پی سی بی نے حال ہی میں ٹونی ہیمنگ کی چیف کیوریٹر کے طور پر تقرری کی ہے۔

ٹونی ہیمنگ بنگلادیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز تیار کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.