ناصر اقبال تسمینیئن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

0

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری تسمینیئن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

دوسرے راؤنڈ میں ناصر اقبال نے آسٹریلیا کے سیڈ نمبر 8 ٹیٹ نوریس کو شکست دی، ناصر کی کامیابی کا اسکور 3-11، 4-11 اور 6- 11 رہا۔

پہلے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے ریمی ینگ کو شکست دی تھی، ریمی ینگ کے خلاف ناصر 4-11، 4-11 اور 3-11 سے کامیاب ہوئے تھے۔

کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال کا مقابلہ آسٹریلیا ہی کے رس ڈاؤلنگ سے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.