فیفا ورلڈ کپ 2026 ،سعودی عرب نے پاکستان کو کوالیفائر ٹو میں شکست دے د ی

0

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوسرے مرحلے میں سعودی عرب نے پاکستان کو شکست دے دی۔

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے ہرا دیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں کھیلے جانے والے میچ میں سعودی عرب کے 2 گول فرسٹ ہاف میں اور تیسرا گول 59 ویں منٹ میں ہوا۔

میچ کا پہلا گول 27 ویں منٹ میں فراس البریکان نے کیا جبکہ دوسرا گول بھی 41 ویں منٹ میں فراس البریکان نے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.