sui northern 1

قومی کرکٹ ٹیم لندن سے امریکہ کیلئے روانہ ہوگئی

0
Social Wallet protection 2

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکہ کے لیے روانہ ہوگئی۔

sui northern 2

پاکستان کرکٹ ٹیم نے برطانیہ کے دورے میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکہ کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.