کھیل
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان روک دیاگیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان روک دیا۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے سلیکشن کے عمل پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔