Gas Leakage Web ad 1

آسکرز کی تقریب میں شریک فنکاروں نے ایران جنگ کے خلاف آواز اٹھا دی

آسکرز کی تقریب میں شریک فنکاروں نے ایران جنگ کے خلاف آواز اٹھا دی

0

آسکرز کی تقریب میں شریک فنکاروں نے ایران جنگ کے خلاف آواز اٹھا دی۔ ہسپانوی اداکار جاویئر بارڈم نے وہ پن پہن کر ریڈ کارپٹ پر آئے جو انہوں نے 2003 میں عراق جنگ کے خلاف پہنی تھی، اسٹیج پر ایوارڈز کی تقسیم کے دوران بھی انہوں نے نو ٹو وار اور فری فلسطین کے نعرے لگائے۔

Gas Leakage Web ad 2

سندھ حکومت اور میئر کراچی کی کارکردگی سے خوش ہوں: بلاول بھٹو زرداری

انہوں نے کہا میں نے وہ پن پہنی ہے جو 2003 میں پہنی تھی، جب عراق کے خلاف غیر قانونی جنگ چھیڑ دی گئی تھی، 23 برس بعد ہمیں ایک اور غیر قانونی جنگ کا سامنا ہے، جو ٹرمپ اور نیتن یاہو نے جھوٹ کی بنیاد پر شروع کی، میں نے فلسطین کی پن بھی پہنی ہے جو مزاحمت کی علامت ہے، ہم جنگ نہیں چاہتے، اور فلسطین کو آزاد کریں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.