sui northern 1

آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی

آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی

0
Social Wallet protection 2

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جہاں آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

sui northern 2

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق، جولائی سے نومبر 2024 کے پانچ ماہ کے دوران آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کا مجموعی حجم 1.8 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ صرف نومبر میں ہی 356 ملین ڈالر کی آئی ٹی برآمدات رجسٹرڈ ہوئیں۔

یہ اضافہ ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں کے نتیجے میں ممکن ہوا ہے، جسے ڈیجیٹل خود مختاری کی جانب ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.