Gas Leakage Web ad 1

نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کرلیا

0

(ن) لیگ کی وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے معاملے پرکارکردگی سے متعلق رانا ثنا اللہ کو طلب کیا ہے جبکہ وفاقی وزیرکی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف (ن) لیگ کی پنجاب میں سیاسی کارکردگی پر ناخوش ہیں اور اسمبلی کی تحلیل کیوں نہ رک سکی، رانا ثنا وضاحت دیں گے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ ملاقات میں نواز شریف کی واپسی کا معاملہ زیرغور آئے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.