Gas Leakage Web ad 1

رمضان المبارک،وفاقی حکومت کے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کے دوران وفاقی حکومت کے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کے 5دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9سے 3بجے تک ہوں گے ۔

ہفتے کے 6دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9سے 2بجے تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9سے ساڑھے 12بجے تک ہوں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.