ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

این اے130، نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقے  این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

ممبر خیبرپختونخوا جسٹس (ر) اکرام اللّٰہ خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

درخواست گزار اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ حلقے میں درست ووٹوں کی تعداد زیادہ جبکہ گنے گئے ووٹ کی تعداد کم ہے، ایک ہی حلقے کے 2 نتائج کس طرح جاری کیے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button