Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد میں ایک ماہ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

0

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں کل سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو آئندہ 30 دنوں کے لیے مفت کر دیا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

گیس سلنڈر لائیں، مہینہ بھر مفت بریانی کھائیں! ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش وائرل

ان کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے، جبکہ اس سہولت کے تمام اخراجات وزارت داخلہ خود برداشت کرے گی۔

محسن نقوی نے مزید بتایا کہ اس منصوبے کے لیے تقریباً 35 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ مہنگائی کے موجودہ حالات میں شہریوں کو سفری سہولت میسر آ سکے۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد عوام کو فوری ریلیف دینا ہے اور اس کے نتیجے میں روزانہ سفر کرنے والے افراد کو نمایاں فائدہ حاصل ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.