Gas Leakage Web ad 1

کفایت شعاری مہم کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ

0

اسلام آباد: کفایت شعاری مہم کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کو ہفتے میں چار دن کھلا رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمانہ احتساب کی مثال: سب انسپکٹر فیصل ریاض گرفتار، شہری شکایت پر فوری کارروائی

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر کی جامعات بند رہیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ سرکاری اسکولوں میں بھی جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو فزیکل کلاسز نہیں ہوں گی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یونیورسٹیوں اور سرکاری تعلیمی اداروں میں جمعہ کے روز آن لائن کلاسز کا انعقاد کیا جا سکتا ہے۔

وزارت تعلیم نے یہ اعلان ہائر ایجوکیشن کمیشن اور فیڈرل بورڈ کے زیر انتظام سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے جاری کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.