Gas Leakage Web ad 1

حیدرآباد: شادی ہال کا اغوا مالک 20 لاکھ روپے تاوان دیکر رہا، پولیس اہلکار ملوث نکلے

حیدرآباد: شادی ہال کا اغوا مالک 20 لاکھ روپے تاوان دیکر رہا، پولیس اہلکار ملوث نکلے

0

حیدرآباد میں اغوا کیے جانے والے ایک شادی ہال کے مالک کو 20 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق شادی ہال کے مالک کو حیدرآباد کے حالی روڈ سے اغوا کیا گیا تھا اور بعد میں 20 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کے بعد اسے چھوڑ دیا گیا۔

سوئٹزرلینڈکا امریکا کی 2 فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شادی ہال کے مالک کو سادہ لباس میں ملبوس تین پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد نے اغوا کیا تھا۔

پولیس کے مطابق اغوا کے واقعے میں ملوث تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے معطل کر دیا گیا ہے جبکہ تاوان کی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.