وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔
مشتاق احمد خان کا خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت 321 روپے 17 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی، اور نئی قیمتیں 14 مارچ سے نافذ ہوں گی۔