Gas Leakage Web ad 1

تحریک انصاف کیلئے بری خبر،بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کرانےکافیصلہ

تحریک انصاف کیلئے بری خبر،بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کرانےکافیصلہ

0

تحریک انصاف کے لیے بری خبر، پنجاب میں اگلے بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ بلدیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ اس فیصلے سے پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن سے باہر ہو جائے گی کیونکہ پی ٹی آئی کے پاس کوئی انتخابی نشان نہیں ہے۔

ایف بی آر کے حساس ڈیٹا کو سائبرحملوں سے محفوظ بنانے کیلئے سخت حفاظتی اقدامات نافذ

ذرائع کے مطابق انتخابی نشان نہ ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑ سکے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے مسلم لیگ نون کے لیے بلدیاتی الیکشن جیتنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن میں آزاد امیدوار کھڑے کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.