اسلام آباد: پاکستان نے بھارت، اسرائیل اور بیرون ممالک سے کیے گئے سائبر حملوں کا توڑ نکال لیا ہے۔
بنوں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بڑی تباہی ٹل گئی
قومی کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (NCERT) نے جدید سکیورٹی سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے۔ NCERT حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے اینڈ پوائنٹ ڈیٹیکشن اینڈ رسپانس (EDR) اینٹی وائرس سسٹم تیار کر لیا ہے اور یہ EDR سافٹ ویئر ملک بھر کے سرکاری کمپیوٹر سسٹمز میں انسٹال کر دیا گیا ہے۔