sui northern 1

مریم نوازکووزیراعلیٰ کاپروٹوکول مل گیا

0
Social Wallet protection 2

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مریم نوازکووزیراعلیٰ نامزہونےپرسیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ذرائع کےمطابق مریم نواز کے ساتھ پولیس کے4 اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا، مریم نواز کو دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئیں، ن لیگ کی چیف آرگنائزرکو وزیراعلیٰ کی سیکورٹی آئی جی پنجاب کے احکامات پر فراہم کی گئی،جاتی امرا پر بھی سیکورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔واضح رہےکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے مریم نوازکو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.