Gas Leakage Web ad 1

سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا

سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا

0

سکھر: سکھر بیراج پر دروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ

ذرائع کے مطابق سکھر بیراج پر دروازوں کی تبدیلی کے کام کے دوران گیٹ نمبر 46 اور 47 پر قائم عارضی بند ٹوٹ گیا۔

ذرائع کے مطابق عارضی بند ٹوٹنے سے وہاں موجود زیر استعمال مشینری کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تاہم کسی ملازم کے زخمی ہونے کی اطلاع تاحال سامنے نہیں آئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.