Gas Leakage Web ad 1

فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی

فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی

0

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف فتویٰ جاری کرنے سے متعلق دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت کے جج شاہد سکندر نے دونوں مقدمات کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ جاری کیا۔

Gas Leakage Web ad 2

بجلی کی قیمتوں میں کمی، گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز بھی عائد

عدالت نے کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما مولانا طاہر سیفی کو 32 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ فیصلے کے مطابق دوسرے مقدمے میں ملزم ریاض کو 36 سال قید اور ساڑھے چھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق دونوں ملزمان نے سابق چیف جسٹس کے خلاف فتویٰ جاری کیا تھا، جس پر مولانا طاہر سیفی کے خلاف تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ اور ریاض کے خلاف تھانہ چھانگا مانگا قصور میں مقدمات درج تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.