Gas Leakage Web ad 1

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کردیں

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کردیں

0

امریکی سفارتخانہ پاکستان نے آج ویزا اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل طور پر سیل

اعلامیے کے مطابق یہ منسوخی اسلام آباد میں واقع سفارتخانے اور کراچی اور لاہور کے قونصل خانوں پر بھی لاگو ہوگی۔

متاثرہ افراد کو نئی اپائنٹمنٹ کی تاریخ کے اعلان تک انتظار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق مذکورہ شہروں میں آج ویزا اور قونصلر خدمات مکمل طور پر معطل رہیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.