Gas Leakage Web ad 1

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی

0

مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

فلائٹ ریڈار24 کے مطابق موجودہ حالات میں پاک افغان فضائی حدود کے متعدد روٹس دنیا کے مصروف ترین فضائی کوریڈورز بن چکے ہیں۔

احتجاج کا خدشہ، کراچی کی متعدد سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند، شہریوں کو شدید مشکلات

فلائٹ ریڈار سے حاصل کردہ تصاویر میں پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود میں پروازوں کا واضح رش دیکھا جا سکتا ہے۔

ذرائع پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اوور فلائنگ میں اضافے سے ایوی ایشن انڈسٹری کو لاکھوں ڈالر منافع حاصل ہونے کی توقع ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.