Gas Leakage Web ad 1

آپریشن غضب للحق جاری، پاکستان کی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 31 پوسٹیں قبضے میں لے لیں گئیں

آپریشن غضب للحق جاری، پاکستان کی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 31 پوسٹیں قبضے میں لے لیں گئیں

0

پاکستان کی جانب سے افغانستان کی جارحیت کے جواب میں آپریشن غضب للحق کئی روز سے جاری ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے مطابق پاکستان کی جوابی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک اور 580 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

ایران پر حملہ: عالمی طاقتوں کی شطرنج اور پاکستان کی نازک حیثیت

انہوں نے کہا کہ افغان طالبان رجیم کی 182 چیک پوسٹس تباہ اور 31 پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔

ان کے مطابق افغان طالبان کے 185 ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کی گئیں جبکہ افغانستان کے اندر 46 مقامات پر مؤثر فضائی کارروائیاں کی گئیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.