پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

0

پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

سپریم کورٹ نے زبانی معاہدوں کے مقدمات میں معیار ثبوت طے کر دیا

ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نجی شعبے سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع کے مزید 2 ہزار 735 اسکول نجی افراد چلائیں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ 31 مارچ تک نجی شعبے سے وابستہ افراد اسکول حاصل کرنے کے لیے درخواستیں دے سکیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.