بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے علاقوں میں گزشتہ سال 118 اموات ہوئیں، رپورٹ

بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے علاقوں میں گزشتہ سال 118 اموات ہوئیں، رپورٹ

0

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے زیر انتظام علاقوں میں ایک سال کے دوران 118 اموات ہوئیں۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ برائے مالی سال 2024-23 کے مطابق، کے الیکٹرک کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے زیادہ 24 شہریوں کی اموات ہوئیں۔

آئی ایم ایف کا امارات کے قرضوں کی واپسی پر اظہار تشویش، رول اوور کا کوئی مسئلہ نہیں، وزیر خزانہ

آئیسکو کے زیر انتظام علاقوں میں 22 شہری جان سے گئے۔

نیپرا کی رپورٹ کے مطابق کیسکو کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے کم 2 ہلاکتیں ہوئیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.