احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے عمران خان کا علاج نہیں ہونا: گورنر کے پی کنڈی

احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے عمران خان کا علاج نہیں ہونا: گورنر کے پی کنڈی

0

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ احتجاج، دھرنے اور سڑکیں بند کرنے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا علاج نہیں رکے گا۔

جیو پاکستان سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مظاہروں میں ہر جگہ صرف 20 سے 25 افراد شامل ہیں، جو قیدیوں کی ایک وین کے برابر بھی نہیں۔

ہمیں کسی سرکاری ڈاکٹر پر اعتبار نہیں، علیمہ خان کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرانےکا مطالبہ

فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ صوبہ جنگ کی صورتحال میں ہے اور کابینہ بانی کے علاج کے لیے احتجاج کرنے پر ہے، جبکہ صوبائی مشینری مظاہرین کی پشت پناہی کر رہی ہے اور وفاقی حکومت عمران خان کو مناسب علاج فراہم کر رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.