کراچی: سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

0

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد نے ایمبولینس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

’ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گولی لگنے سے زخمی ہونے والوں میں ایمبولینس کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمہ ہونے ولا ایمبولینس ڈرائیور مریض کو چھوڑ کر واپس جارہا تھا، زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.