چیف جسٹس سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات، اہم معاملے پر اتفاق

چیف جسٹس سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات، اہم معاملے پر اتفاق

0

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے اقوام متحدہ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں عدالتی نظام کو مضبوط بنانے اور انصاف تک رسائی بہتر بنانے کے لیے تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں مدعیوں نے ملزمان کو معاف کردیا

اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور عدلیہ کی استعداد بڑھانے میں اقوام متحدہ کے کردار کو سراہا گیا۔ دونوں فریقوں نے نظام انصاف کو عوام دوست اور مؤثر بنانے، گورننس اور قانون کی حکمرانی پر اصلاحات تیز کرنے، اور مستقبل میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.