ٹھٹھہ؛ چلتی ہوئی ٹرین سے گر کر ایک شخص جاں بحق

ٹھٹھہ؛ چلتی ہوئی ٹرین سے گر کر ایک شخص جاں بحق

0

جنگ شاہی کے قریب رن پٹھانی کے مقام پر چلتی ٹرین سے گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بہاءالدین زکریا ایکسپریس ملتان سے کراچی جا رہی تھی کہ اس دوران مذکورہ شخص ٹرین سے گر پڑا۔

سربراہ پاک بحریہ کے کا سرکاری دورہ ملائیشیا، آپریشنل تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے پولیس اور ریلوے انتظامیہ کی جانب سے کارروائی جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.